UrduWare
اردو ویر
Advertise here at Urduware.Com
bismillah
  • ’اوڑی حملہ آوروں کے شناختی ثبوت پاکستان کے حوالے‘
    - انڈیا کا کہنا ہے کہ اس نے کشمیر کے علاقے اوڑی میں فوج کے بریگیڈ ہیڈکوارٹر پر حملہ کرنے والے افراد کے سرحد پار پاکستانی علاقے سے تعلق کے ثبوت پاکستانی حکام کے حوالے کیے ہیں۔
  • ’سندھ طاس معاہدے پر انڈیا کا دباؤ قبول نہیں‘
    - پاکستان کے وزیراعظم کے خارجہ امور کے مشیر سرتاج عزیز نے کہا کہ اگر انڈیا نے سندھ طاس معاہدہ معطل کرنے کی کوشش کی تو پاکستان اس پر بھر پور احتجاج کرے گا۔
  • سعودی عرب: تنخواہ کم، غیر ضروری ملازمتوں پر پابندی
    - سعودی عرب کے بادشاہ شاہ سلمان نے ایک حکم نامے کے ذریعے آئندہ مالی سال کے آخر تک تمام غیر ضروری شعبوں میں غیر ملکی افراد کو ملازمت دینے پر پابندی عائد کر دی ہے۔
  • پاکستان کا کلین سوئپ، عماد وسیم پھر چھاگئے
    - پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ابوظہبی میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔
  • ’انٹرنیٹ صارفین کے حقوق اور ڈیٹا کے تحفظ کا قانون ضروری‘
    - پشاور میں سول سوسائٹی کے نمائندوں نے وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا ہے انٹرنیٹ استعمال کرنے والے صارفین کے حقوق اور ان کے ڈیٹا کے تحفظ کا قانون بھی منظور کرایا جائے گا۔
  • چین:’کبوتر کے گھونسلے‘ جتنے فلیٹ کی فروخت پر پابندی
    - چین کے ایک جنوبی شہر میں حکام نے کچھ فلیٹوں کی فروخت پر پابندی عائد کر دی ہے جنھیں میڈیا نے ’کبوتر کے گھونسلے‘ قرار دیا ہے۔
  • تیسرا ٹی ٹوئنٹی بھی پاکستان کے نام
    - پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو ابوظہبی میں تیسرے اور آخری ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں آٹھ وکٹوں سے شکست دے کر کلین سوئپ کرلیا۔
  • کشمیر میں احتجاج جاری
    - انڈیا کے زیرِانتظام کشمیر میں حکومت مخالف احتجاجی تحریک رکنے کا نام نہیں لے رہی ہے۔ کرفیو کے باوجود اتوار کو بھی احتجاج اور سکیورٹی فورسز سے جھڑپوں کا سلسلہ جاری رہا۔
  • ’کوہستان واقعے کی دوبارہ تحقیقات پر نوٹس جاری‘
    - پاکستان کی سپریم کورٹ نے کوہستان میں غیرت کے نام پر پانچ لڑکیوں کے مبینہ قتل کی تحقیقات دوبارہ شروع کرنے سے متعلق درخواست پر نوٹس جاری کیے ہیں۔
  • ہندو میرج ایکٹ قومی اسمبلی سے منظور
    - پاکستان کے ایوان زیریں نے ہندو میرج ایکٹ کا بل متفقہ طور پر منظور کرلیا ہے جس کے تحت اب ہندوؤں کی شادیوں کو رجسٹر کیا جائے گا۔
  • حکمران جماعت کی شکست، پاناما بل بحث کے لیے منظور
    - سینیٹ میں پاناما لیکس کی تحقیقات کے لیے حزب مخالف کی جماعتوں کی طرف سے پیش کیے گئے بل پر حکمراں جماعت کو شکست کا سامنا کرنا پڑا ہے اور یہ بل مزید غور کے لیے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی کو بھجوا دیا گیا ہے۔
  • آخری ٹی ٹوئنٹی میں ٹیم میں تبدیلیاں ممکن
    - پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان تین ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچوں کی سیریز کا آخری میچ منگل کے روز ابوظہبی میں کھیلا جارہا ہے۔
  • کانپور ٹیسٹ میں انڈیا کی197 رنز سے جیت
    - انڈیا نے کانپور میں کھیلے جانے والے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کو 197 رنز سے شکست دے کر تین میچوں کی سیریز میں ایک صفر سے برتری حاصل کر لی ہے۔
  • امریکہ: گالف کے عظیم کھلاڑی آرنالڈ پامر کا انتقال
    - گالف کی تاریخ کے عظیم امریکی کھلاڑی آرنالڈ پامر کا 87 برس کی عمر میں انتقال ہوگیا ہے۔
  • کیا انڈیا سندھ طاس معاہدہ معطل کر سکے گا؟
    - انڈيا کی حکومت اوڑی حملے کے بعد پاکستان پر دباؤ بڑھانے کے لیے سندھ طاس معاہدے پر نظرِ ثانی کر رہی ہے۔
  • پہلے ٹی وی مباحثے میں ہلیری کا پلڑہ بھاری
    - امريکہ ميں ڈيموکريٹ اور ريپبلکن صدارتي اميدوار پہلي بار ٹيلي ويژن پر ايک مباحثے ميں ايک دوسرے کے مقابل آئے۔
  • جنگلی حیات کے لیے بقا کی امید
    - پینگولِن ان دودھ پِلانے والے جانوروں میں سے ہے جس کی تجارت سے اِس کی نسل ختم ہو جانے کا خطرہ پیدا ہو گیا ہے۔
  • مردانہ فيشن کی دنیا ميں پہلے پلس سائز ماڈل
    - فیشن کی دنیا میں خواتین پلس سائز ماڈلز کا ذکر تو ہوتا ہی تھا اب برطانیہ میں پہلی بار ایک مرد پلس سائز ماڈل نے کام شروع کیا ہے۔
  • کیا مشتری کے چاند پر زندگی موجود ہے؟
    - نظام شمسي کے سب سے بڑے سيارے مُشتري کے ايک چاند پر پاني کي موجودگي کے کافي آثار ملنے کے بعد سائنسدان زمين کے باہر بھي زندگي کي موجودگي کے ليے پُراميد ہو گئے ہيں۔
  • تنزانیہ: موٹرسائیکل ٹیکسیاں پولیس کے لیے دردِ سر
    - تنزانیہ میں ’بوڈا بوڈا‘ کہلانے والی موٹرسائیکل ٹیکسیاں ٹریفک پولیس کے لیے ہمیشہ ہی دردِ سر بنی رہی ہیں۔ اب نئے ضابطوں کے مطابق ڈرائيورز کو خصوصي ہیلمٹ اور رِفلیکٹر جیکٹس پہننا ہوں گی۔
  • محصور کشمیریوں کے لیے چند گھنٹوں کی نرمی
    - انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں اتوار کو طویل عرصے بعد دوپہر کے وقت تجارتی سرگرمیاں بحال ہوئیں۔ حالات کے حصار اور راحت کے وقفوں میں لوگ کیسے جی لیتے ہیں؟ سرینگر سے ریاض مسرور کی رپورٹ
  • ’پاکستان سے ناطہ کبھی نہیں ٹوٹ سکتا‘
    - ہالی وڈ میں بہت کم پاکستانیوں نے شہرت پائی۔ ان میں اداکار اقبال تھیبا کا نام نمایاں ہے۔ امریکی ٹی وی پر ان کا ایوارڈ یافتہ سیریل ’گلی‘ جس کی کہانی ایک ہائی سکول کے میوزک گروپ پر مبنی ہے بہت مقبول ہوئی۔
  • جانان، غنی خان اور پشتون شناخت
    - پشتون ثقافت پر گہری نظر رکھنے والے دانشور لیاقت امین کہتے ہیں کہ حال ہی میں ریلیز ہونے والی فلم ’جانان‘ میں پشتو کے معروف شاعر غنی خان کی شاعری کو استعمال کرنا ایک خوش آئند بات ہے۔
  • سیڑھیاں پھلانگنے والا روبوٹ
    - ہفتہ وار سلسلے کلک میں دیکھیں ایک نیا روبوٹ جو چھلانگیں بھی لگا سکتا ہے۔
  • ’اگر یہ مسئلہ ہے تو اسے حل ہونا چاہیے‘
    - لائن آف کنٹرول کے قریب واقع ایک گاؤں میں رہنے والی عابدہ کہتی ہیں کہ ان کی پوری زندگی خوف کے عالم میں گزری ہے اور کبھی کبھی دل کرتا ہے وہ یہاں نہ ہوتیں۔
  • لائن آف کنٹرول پرغیر یقینی صورتحال کا شکار
    - پاکستان کے زيرِ انتظام کشمير کا علاقہ چکوٹھی اور اس کے نواحی علاقے سرحد کي دوسري جانب اوڑی سيکٹر سے کافی قریب ہیں۔ وہاں کے ماحول پر تابندہ کوکب کی رپورٹ۔
  • اوڑی سیکٹر میں بھی لوگ پریشان
    - پاکستان اور انڈیا کے درمیان حالیہ کشیدگی کی وجہ سے لائن آف کنٹرول کے پاس انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے اوڑی سیکٹر کے عام لوگ خوف اور پریشانی کا شکار ہیں۔
  • حلب کے شہری امن کے منتظر
    - شام کی سرکاری افواج نے حلب میں باغیوں کے زیرِ قبضہ علاقوں پر بڑے پیمانے پر بمباری شروع کردی ہے۔
  • آبی وسائل پر تعاون نہ ہونا تباہی کا باعث
    - جنوبی ايشيا کے ملکوں ميں آبی وسائل پر تعاون نہ ہونا کيسی تباہی کا باعث بن رہا ہے۔
  • موٹروے پر جنگی طیاروں کی مشقیں
    - پاک بھارت کشیدگی کے بعد جنگی مشقیں۔
  • یمن میں عوام نے جنگ کی کیا قیمت ادا کی
    - یمن میں ڈيڑھ سال سے جاري جنگ کی وہاں کے عوام کو کيا قيمت ادا کرنی پڑ رہی ہے۔
  • سیربین ٹی وی پروگرام آن ڈیمانڈ
    - سیربین پیر سے جمعہ پاکستان کے مقامی وقت کے مطابق شام سات بج کر تیس منٹ پر آج ٹی وی اور بی بی سی اردو ڈاٹ کام پر لائیو دیکھا جا سکتا ہے۔ اس لنک پر آپ اس کا آن ڈیمانڈ ورژن دیکھ سکتے ہیں۔
  • پہلا مباحثہ: نسل پرستی اور بے روزگاری پر بحث
    - امریکہ میں پہلے صدارتی مباحثے میں رپبلکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ اور ڈیموکریٹک پارٹی کی امیدوار ہلیری کلنٹن کے درمیان نوکریوں، نسل پرستی اور عراق کی جنگ پرگرماگرم بحث ہوئی۔
  • خون اور پانی ساتھ ساتھ نہیں بہہ سکتے: مودی
    - وزیر اعظم نریندر مودی نے سندھ طاس معاہدے پر اجلاس کے دوران عندیہ دیا ہے کہ بھارت پاکستان کے ساتھ دریاؤں کے پانی کی تقسیم کے معاہدے کے سلسلے میں کارروائی کر سکتا ہے۔
  • انڈیا چھوڑ دو کی دھمکی، فنکار واپس لوٹنا شروع
    - انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر کے علاقے اوڑی حملے کے بعد سخت گیر ہندو جماعت کی جانب سے پاکستانی فنکاروں کو انڈیا چھوڑ دینے کی دھمکی کے بعد بالی وڈ میں کام کرنے والے پاکستانی فنکار پاکستان واپس لوٹنا شروع ہو گئے ہیں۔
  • پارکنگ ڈھونڈنے میں گاڑیاں ڈرائیور کی مدد کریں گی
    - بی ایم ڈبلیو، مرسیڈیز بینز اور آؤڈی گاڑیوں میں اب ایسے سینسر لگائے جائیں گے جو سڑک کے آس پاس پارکنگ کی دستیاب جگہوں اور مرمت کے کام کے بارے میں معلومات فراہم کریں گے۔
  • ’دنیا کی 92 فیصد آبادی فضائی آلودگی سے متاثر‘
    - اقوامِ متحدہ کے ادارہ برائے صحت کے مطابق دنیا کی 92 فیصد آبادی ایسے مقامات پر رہتی ہے جہاں کی فضا آلودہ اور مختلف بیماریاں لاحق ہونے کا خطرہ ہے۔
  • گوگل کی انڈیا میں مفت وائی فائی سروس
    - گوگل کا کہنا ہے کہ وہ انڈیا میں مزید لوگوں کو اپنی سروسز کی جانب مائل کرنے کے لیے ایک جامع وائی فائی پلیٹ فارم پیش کر رہا ہے۔
  • جـنوبی ایشیائی مردوں کی’عارضی بیویاں‘
    - برطانوی ماہرین کے مطابق ایشیائی نژاد برطانوی مردوں کی جانب سے جنوبی ایشیا میں شادیاں کر کے عورتوں سے غیر مناسب سلوک اور ان کو کچھ عرصہ بعد ہی چھوڑ دینے کے عمل کو گھریلو تشدد کے طور پر دیکھا جائے۔
  • دعوؤں میں حقیقت اور مبالغہ آرائی کتنی؟
    - امریکی انتخابات میں صدارتی امیدواروں کے درمیان پہلے مباحثے میں ہلیری کلنٹن اور ڈونلڈ ٹرمپ کی طرف سے کیے گئے دعوؤں اور جوابی دعوؤں میں حقیقت اور مبالغہ آرائی میں امتیاز کرنا حقائق معلوم کرنے والوں کے لیے ایک بڑا کام تھا۔
  • ’انڈیا کو پانی کی جنگ مہنگی پڑے گی‘
    - اوڑی حملے کے بعد انڈیا اور پاکستان کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی نے نیا موڑ لے لیا ہے اور اب پانی کو ہتھیار کے طور پر استعمال کرنے کی باتیں کی جا رہی ہیں۔
  • پہلا صدارتی مباحثہ، کون جیتا کون ہارا؟
    - دو امریکی صدارتی امیدواروں کا پہلا مباحثہ اصل میں ایک وکیل اور سیلزمین کے درمیان دنگل تھا جس میں بڑی حد تک وکیل کو بالادستی رہی۔
  • نو برس کی بچی لائبریری کی منتظم
    - انڈین ریاست مدھیہ پردیش کے دارالحکومت بھوپال کے پاس جھگی میں رہنے والی نو سالہ لڑکی اپنے علاقے کے بچوں کے لیے لائبریری چلا رہی ہیں۔
  • ’سندھ طاس معاہدہ، نظرثانی نہیں ہوسکتی‘
    - بین الاقوامی قانون اور آبی وسائل کے ماہرین کا کہنا ہے کہ انڈیا یکطرفہ سندھ طاس معاہدے پر نظرثانی نہیں کر سکتا۔
  • انڈیا میں پانی کی جنگ میں پھنسے دیہات
    - انڈيا میں دو ہمسایہ ریاستوں، کرناٹک اور تمل ناڈو کے درمیان پانی کے تنازع پر پُرتشدد مظاہرے ہوتے رہے جس کا نقصان مقامی دیہاتوں کو ہو رہا ہے۔
  • صحافیوں کی رہنمائی کے لیے ویب سائٹ اور ہندی اردو لغت
    - صحافیوں کی رہنمائی کے لیے ویب سائٹ اور ہندی اردو لغت
  • /* آئندہ انتخابات میں پرویز مشرف کی شرکت!!! */ آئندہ انتخابات میں پرویز مشرف کی شرکت!!!
    - سابق صدر مشرف کا کہنا ہے کہ وہ نہ صرف انتخابات کے موقع پر ملک میں ہوں گے بلکہ ان میں وہ اور ان کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ بڑھ چڑھ کر حصہ بھی لیں گے
  • /* قومی کنوینشن کے بعد رومنی صدارتی مہم پر */ قومی کنوینشن کے بعد رومنی صدارتی مہم پر
    - مسٹر رومنی، جمعے کے ہی روز، ریاست لوزیانہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جہاں اس ریاست کا ایک وسیع حصہ سمندری طوفان سے شدید متاثر ہوا ہے اور اب تک پانچ افراد ہلاک ہوچکے ہیں
  • /* امریکی اخبارات سے: پاکستانی انتخابات */ امریکی اخبارات سے: پاکستانی انتخابات
    - مشکل یہ ہے کہ نو کروڑ بیس لاکھ افراد کے پاس کمپیوٹر سے تیا ر کردہ قومی شناختی کارڈ ہیں، لیکن ووٹروں کی فہرست میں صرف 8 کروڑ 43 لاکھ نام درج ہیں
  • /* گجرات فسادات: بجرنگی کو تاحیات قید */ گجرات فسادات: بجرنگی کو تاحیات قید
    - عدالت نے مایا کوڈنانی اور بابو بجرنگی کے بارے میں کہا کہ یہ لوگ عوامی راہنما ہیں اور راہنماؤں سے اس قسم کی وارداتوں کی توقع نہیں کی جاسکتی
  • /* حادثے سے محفوظ گاڑی */ حادثے سے محفوظ گاڑی
    - ماہرین کا کہناہے کہ مستقبل کی کاروں میں ایک ایسا کمپیوٹر نصب ہوگا جو سڑک کے حالات اور ڈرائیور کے طرزعمل پر نظر رکھے گا اورجیسے ہی اسے یہ محسوس ہوگا کہ کوئی حادثہ ہونے جارہاہے، وہ تمام کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لے گا
  • /* آئندہ انتخابات میں پرویز مشرف کی شرکت!!! */ آئندہ انتخابات میں پرویز مشرف کی شرکت!!!
    - سابق صدر مشرف کا کہنا ہے کہ وہ نہ صرف انتخابات کے موقع پر ملک میں ہوں گے بلکہ ان میں وہ اور ان کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ بڑھ چڑھ کر حصہ بھی لیں گے
  • /* باجوڑ لڑائی میں 15 فوجی لاپتا */ باجوڑ لڑائی میں 15 فوجی لاپتا
    - تحریک طالبان پاکستان نے دعویٰ کیا تھا کہ جنگجوؤں نے باجوڑ میں ہونے والی جھڑپوں میں بڑی تعداد میں پاکستانی فوجیوں کو یرغمال بنا لیا تھا۔
  • /* پشاور بم دھماکے میں 14 ہلاک */ پشاور بم دھماکے میں 14 ہلاک
    - پولیس حکام کے مطابق دھماکا متنی بازار میں ہوا اور اس سے متعدد گاڑیوں اور دکانوں کو بھی نقصان پہنچا۔
  • /* ملک اسحاق کو جیل بھجوا دیا گیا */ ملک اسحاق کو جیل بھجوا دیا گیا
    - لاہور میں ایک مذہبی اجتماع میں فرقہ وارانہ منافرت سے متعلق اشتعال انگیز تقریر کے جرم میں ملک اسحاق کے خلاف مقدمہ درج کیا گیا تھا۔
  • /* اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کے لیے قانون سازی متوقع */ اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے کے لیے قانون سازی متوقع
    - وزیرِ مملکت اکرم مسیح گِل نے توقع ظاہر کی کہ اقلیتوں کی نشستوں میں اضافے سے متعلق بل تین ستمبر کو شروع ہونے والے قومی اسمبلی کے اجلاس میں پیش کیا جائے گا۔
  • /* بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں میں تصادم سے 8 ہلاک */ بھارتی فضائیہ کے ہیلی کاپٹروں میں تصادم سے 8 ہلاک
    - جام نگر میں روسی ساختہ دو ہیلی کاپٹر معمول کی تربیتی پرواز پر تھے جب فضا میں ٹکرانے کے بعد یہ گر کر تباہ ہوگئے۔
  • /* ایران: غیر وابستہ تحریک کا سربراہ اجلاس */ ایران: غیر وابستہ تحریک کا سربراہ اجلاس
    - بھارتی وزیر خارجہ ایس ایم کرشنا نے بدھ کو صحافیوں سے گفتگو میں صدر زرداری اور وزیر اعظم من موہن سنگھ کے درمیان ملاقات کا عندیہ دیتے ہوئے کہا تھا کہ پاک بھارت دوستی عالمی حالات کا تقاضا ہے۔
  • /* آسٹریلوی فوج کے لیے افغانستان میں ’بدترین دن‘ */ آسٹریلوی فوج کے لیے افغانستان میں ’بدترین دن‘
    - محض چند گھنٹوں کے فرق سے افغانستان میں تعینات پانچ آسٹریلوی فوجی ہلاک ہوگئے جس سے افغان جنگ میں ہلاک ہونے والے آسٹریلوی فوجیوں کی تعداد 38 ہوگئی۔
  • /* اجمل قصاب کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار */ اجمل قصاب کی سزائے موت کا فیصلہ برقرار
    - ممبئی حملوں میں زندہ بچ جانے والے واحد حملہ آور کو بھارت کے خلاف جنگ سمیت مختلف سنگین جرائم کا مرتکب قرار دیا گیا ہے۔
  • /* برما: دوہزار سے زیادہ جلاوطن شہریوں پر پابندی ختم */ برما: دوہزار سے زیادہ جلاوطن شہریوں پر پابندی ختم
    - رپورٹ کے مطابق حالیہ سیاسی اصلاحاتی عمل کی روشنی میں چھان بین کے بعد 6165 بلیک لسٹ افراد میں سے 2082 کو کلیئر کرتے ہوئے ان پر عائد پابندی اٹھا لی گئی ہے۔
  • /* قومی کنوینشن کے بعد رومنی صدارتی مہم پر */ قومی کنوینشن کے بعد رومنی صدارتی مہم پر
    - مسٹر رومنی، جمعے کے ہی روز، ریاست لوزیانہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جہاں اس ریاست کا ایک وسیع حصہ سمندری طوفان سے شدید متاثر ہوا ہے اور اب تک پانچ افراد ہلاک ہوچکے ہیں
  • /* امریکی اخبارات سے: پاکستانی انتخابات */ امریکی اخبارات سے: پاکستانی انتخابات
    - مشکل یہ ہے کہ نو کروڑ بیس لاکھ افراد کے پاس کمپیوٹر سے تیا ر کردہ قومی شناختی کارڈ ہیں، لیکن ووٹروں کی فہرست میں صرف 8 کروڑ 43 لاکھ نام درج ہیں
  • /* صدارتی انتخابات اور نوجوانوں کی آراء */ صدارتی انتخابات اور نوجوانوں کی آراء
    - رائے عامہ کے جائزوں سے ظاہر ہوتا ہے کہ نوجوانوں میں مسٹر اوباما زیادہ مقبول ہیں، لیکن اس کا فائدہ اسی وقت ہو گا جب نوجوان باہر نکلیں اور ووٹ ڈالنے جائیں۔
  • /* لشکرِ طیبہ کے 8 ممبران کے امریکہ میں اثاثہ جات منجمد */ لشکرِ طیبہ کے 8 ممبران کے امریکہ میں اثاثہ جات منجمد
    - تعزیرات کا نشانہ بننے والوں میں ساجد میر بھی شامل ہے، جس نے امریکی شہری ڈیوڈ ہیڈلی کے ساتھ مبینہ طور پر کام کیا تھا۔
  • /* رومنی کا امریکہ سے وابستہ توقعات بحال کرنے کا عزم */ رومنی کا امریکہ سے وابستہ توقعات بحال کرنے کا عزم
    - تازہ ملک گیر جائزے کے مطابق، ووٹروں کا کہنا ہے کہ اُن کےخیال میں ملک کی معیشت کو ٹھیک کرنے میں مسٹر رومنی بہتر ثابت ہوں گے، لیکن وہ مسٹر اوباما کو زیادہ پسند کرتے ہیں
  • /* حادثے سے محفوظ گاڑی */ حادثے سے محفوظ گاڑی
    - ماہرین کا کہناہے کہ مستقبل کی کاروں میں ایک ایسا کمپیوٹر نصب ہوگا جو سڑک کے حالات اور ڈرائیور کے طرزعمل پر نظر رکھے گا اورجیسے ہی اسے یہ محسوس ہوگا کہ کوئی حادثہ ہونے جارہاہے، وہ تمام کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لے گا
  • /* خون کا گروپ اور دل کا عارضہ */ خون کا گروپ اور دل کا عارضہ
    - تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ ’او‘ بلڈ گروپ والے افراد کی بنست ’اے بی‘ گروپ والے افراد کو دل کے امراض کا 23فی صد زیادہ خطرہ ہوتا ہے، جب کہ ’اے‘ گروپ والے افراد کو پانچ فی صد زیادہ خطرہ ہے
  • /* مصنوعی آنکھ۔۔لاکھوں زندگیوں کی روشنی لوٹا سکتی ہے */ مصنوعی آنکھ۔۔لاکھوں زندگیوں کی روشنی لوٹا سکتی ہے
    - وہ دن اب کچھ زیادہ دور نہیں ہے جب بینائی سے محروم افراد اپنے اردگرپھیلے ہوئے رنگوں کو دیکھ سکیں گے کیونکہ سائنس دانوں نے حال ہی میں مصنوعی آنکھ بنانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
  • /* سیاسی نظریات کا تعلق انسانی جین سے ہے */ سیاسی نظریات کا تعلق انسانی جین سے ہے
    - ایک نئے سائنسی مطالعے سے یہ ظاہر ہواہے کہ اگرچہ ماحول اور قریبی حلقہ ایک حد تک کسی انسان کے سیاسی نظریات کو متاثر کرتا ہے لیکن سیاسی نظریہ بنانے میں تقریباً 50 فی صد تک ایک مخصوص جین اپنا کردار ادا کرتاہے
  • /* پرانے طور طریقوں والا رہن سہن */ پرانے طور طریقوں والا رہن سہن
    - کیمیائی کھاد اور جراثیم کُش ادویہ کے بغیر کاشت کی جانے والی کپاس کے ریشے زیادہ نرم ہوتے ہیں، اور اِن سےبنے ہوئےکپڑے میری کمسن بچیوں کے جسم کے لیے آرام دہ ہوتے ہیں
  • /* آئندہ انتخابات میں پرویز مشرف کی شرکت!!! */ آئندہ انتخابات میں پرویز مشرف کی شرکت!!!
    - سابق صدر مشرف کا کہنا ہے کہ وہ نہ صرف انتخابات کے موقع پر ملک میں ہوں گے بلکہ ان میں وہ اور ان کی جماعت آل پاکستان مسلم لیگ بڑھ چڑھ کر حصہ بھی لیں گے
  • /* قومی کنوینشن کے بعد رومنی صدارتی مہم پر */ قومی کنوینشن کے بعد رومنی صدارتی مہم پر
    - مسٹر رومنی، جمعے کے ہی روز، ریاست لوزیانہ جانے کا ارادہ رکھتے ہیں، جہاں اس ریاست کا ایک وسیع حصہ سمندری طوفان سے شدید متاثر ہوا ہے اور اب تک پانچ افراد ہلاک ہوچکے ہیں
  • /* امریکی اخبارات سے: پاکستانی انتخابات */ امریکی اخبارات سے: پاکستانی انتخابات
    - مشکل یہ ہے کہ نو کروڑ بیس لاکھ افراد کے پاس کمپیوٹر سے تیا ر کردہ قومی شناختی کارڈ ہیں، لیکن ووٹروں کی فہرست میں صرف 8 کروڑ 43 لاکھ نام درج ہیں
  • /* گجرات فسادات: بجرنگی کو تاحیات قید */ گجرات فسادات: بجرنگی کو تاحیات قید
    - عدالت نے مایا کوڈنانی اور بابو بجرنگی کے بارے میں کہا کہ یہ لوگ عوامی راہنما ہیں اور راہنماؤں سے اس قسم کی وارداتوں کی توقع نہیں کی جاسکتی
  • /* حادثے سے محفوظ گاڑی */ حادثے سے محفوظ گاڑی
    - ماہرین کا کہناہے کہ مستقبل کی کاروں میں ایک ایسا کمپیوٹر نصب ہوگا جو سڑک کے حالات اور ڈرائیور کے طرزعمل پر نظر رکھے گا اورجیسے ہی اسے یہ محسوس ہوگا کہ کوئی حادثہ ہونے جارہاہے، وہ تمام کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لے گا
  • /* حادثے سے محفوظ گاڑی */ حادثے سے محفوظ گاڑی
    - ماہرین کا کہناہے کہ مستقبل کی کاروں میں ایک ایسا کمپیوٹر نصب ہوگا جو سڑک کے حالات اور ڈرائیور کے طرزعمل پر نظر رکھے گا اورجیسے ہی اسے یہ محسوس ہوگا کہ کوئی حادثہ ہونے جارہاہے، وہ تمام کنٹرول اپنے ہاتھ میں لے لے گا
  • /* خون کا گروپ اور دل کا عارضہ */ خون کا گروپ اور دل کا عارضہ
    - تحقیق سے پتا چلتا ہے کہ ’او‘ بلڈ گروپ والے افراد کی بنست ’اے بی‘ گروپ والے افراد کو دل کے امراض کا 23فی صد زیادہ خطرہ ہوتا ہے، جب کہ ’اے‘ گروپ والے افراد کو پانچ فی صد زیادہ خطرہ ہے
  • /* مصنوعی آنکھ۔۔لاکھوں زندگیوں کی روشنی لوٹا سکتی ہے */ مصنوعی آنکھ۔۔لاکھوں زندگیوں کی روشنی لوٹا سکتی ہے
    - وہ دن اب کچھ زیادہ دور نہیں ہے جب بینائی سے محروم افراد اپنے اردگرپھیلے ہوئے رنگوں کو دیکھ سکیں گے کیونکہ سائنس دانوں نے حال ہی میں مصنوعی آنکھ بنانے میں نمایاں کامیابی حاصل کی ہے۔
  • /* سیاسی نظریات کا تعلق انسانی جین سے ہے */ سیاسی نظریات کا تعلق انسانی جین سے ہے
    - ایک نئے سائنسی مطالعے سے یہ ظاہر ہواہے کہ اگرچہ ماحول اور قریبی حلقہ ایک حد تک کسی انسان کے سیاسی نظریات کو متاثر کرتا ہے لیکن سیاسی نظریہ بنانے میں تقریباً 50 فی صد تک ایک مخصوص جین اپنا کردار ادا کرتاہے
  • /* پرانے طور طریقوں والا رہن سہن */ پرانے طور طریقوں والا رہن سہن
    - کیمیائی کھاد اور جراثیم کُش ادویہ کے بغیر کاشت کی جانے والی کپاس کے ریشے زیادہ نرم ہوتے ہیں، اور اِن سےبنے ہوئےکپڑے میری کمسن بچیوں کے جسم کے لیے آرام دہ ہوتے ہیں
  • /* نیا ڈرامہ سیریل ”بڑی آپا“، ہمارے معاشرے کی اپنی کہانی */ نیا ڈرامہ سیریل ”بڑی آپا“، ہمارے معاشرے کی اپنی کہانی
    - موجودہ دور کے بے شمار نجی ٹی وی چینلز میں اگر پی ٹی وی کا حقیقی وارث کسی چینل کو کہا جاسکتا ہے تو وہ ”ہم “ ٹی وی ہے۔ اس سے پیش ہونے والےڈراموں میں وہی چاشنی ، وہی مزہ اور وہی اپنا پن ہے جو ہماری معاشرتی زندگی کا حصہ ہے
  • /* پاکستانی سنگرز کی مخالفت، آشا بھوسلے کے ساتھ سیاسی جماعت کا تنازع */ پاکستانی سنگرز کی مخالفت، آشا بھوسلے کے ساتھ سیاسی جماعت کا تنازع
    - آشا بھوسلے بھارت کے نجی چینل ”کلرز ٹی وی “کے لئے ایک شو کرنے والی ہیں، جس میں بھارت کے ساتھ ساتھ پاکستانی سنگرز کو بھی مدعو کیا گیا ہے
  • /* 'حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں' */ 'حسن کو چاند جوانی کو کنول کہتے ہیں'
    - مس پاکستان ورلڈ مقابلہ حسن کی پہلی حسینہ پاکستانی نژاد زینب نوید کا تعلق امریکہ، دوسرے ٹائٹل کی حقدار پاکستانی نژاد مس نصیرکینیڈا سے، جبکہ تیسرا تاج پہننے والی پاکستانی نژاد برطانوی حسینہ مس صبیحہ زاہد ہیں
  • /* خواتین، ستاروں پہ جو ڈالتی ہیں کمند */ خواتین، ستاروں پہ جو ڈالتی ہیں کمند
    - سرمایہ کاری سے متعلق وہ کمپنیاں جہاں بورڈ آف ڈائریکٹرز میں صرف خواتین ہیں، حصص کی قیمتیں اُن کمپنیوں کے مقابلےمیں جہاں بورڈز کے تمام ڈائریکٹرز مرد ہیں، اوسطاً 26فی صد زیادہ ہیں
  • /* امیتابھ بچن اب ایک پاکستانی کے روپ میں */ امیتابھ بچن اب ایک پاکستانی کے روپ میں
    - فلم میں یہ پیغام دیا جائے گا کہ بارڈر پار ہندوستان اور پاکستان میں رہنے والے شہری کیا سوچتے ہیں اور ان کے خیالات اور احساسات کیا ہوتے ہیں
  • /* پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 90ہزار کے قریب ہے: سائرہ افضل تارڑ */ پاکستان میں ایڈز کے مریضوں کی تعداد 90ہزار کے قریب ہے: سائرہ افضل تارڑ
    -
  • /* ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریزمیں کلین سویپ ہمارا ہدف تھا: سرفراز احمد */ ویسٹ انڈیز کیخلاف سیریزمیں کلین سویپ ہمارا ہدف تھا: سرفراز احمد
    -
  • /* ون ڈے سیریز میں بہترکھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے:کارلوس براتھویٹ */ ون ڈے سیریز میں بہترکھیل پیش کرنے کی کوشش کریں گے:کارلوس براتھویٹ
    -
  • /* بلے بازوں سے دور گیند کرنے کی کوشش کرتا ہوں:عماد وسیم */ بلے بازوں سے دور گیند کرنے کی کوشش کرتا ہوں:عماد وسیم
    -
  • /* تیسراٹی ٹونٹی ،پاکستان نے کالی آندھی کے خلاف کلین سویپ مکمل کرلیا */ تیسراٹی ٹونٹی ،پاکستان نے کالی آندھی کے خلاف کلین سویپ مکمل کرلیا
    -
  • /* رائے ونڈ مارچ میں شرکت کیلئے خیبر پختونخواہ سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع */ رائے ونڈ مارچ میں شرکت کیلئے خیبر پختونخواہ سے قافلوں کی آمد کا سلسلہ شروع
    -
  • /* ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا لارنس روڈ پر زیر تعمیر” سول سیکرٹریٹ 3“کا دورہ تعمیراتی کام اگلے ایک سال کے دوران مکمل کیا جائے گا‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ */ ایڈیشنل چیف سیکرٹری کا لارنس روڈ پر زیر تعمیر” سول سیکرٹریٹ 3“کا دورہ تعمیراتی کام اگلے ایک سال کے دوران مکمل کیا جائے گا‘ایڈیشنل چیف سیکرٹری پنجاب شمائل احمد خواجہ
    -
  • /* مسلم لیگ (ن) کی کسان دشمن پالیسیوں نے ملک کی زراعت کا جنازہ نکال دیا ہے ‘منظور احمد وٹو */ مسلم لیگ (ن) کی کسان دشمن پالیسیوں نے ملک کی زراعت کا جنازہ نکال دیا ہے ‘منظور احمد وٹو
    -
  • /* عوام کو قاتل حکمرانوں اور موجودہ استحصالی نظام کے خلاف اٹھنا ہو گا‘ عوامی تحریک یوتھ ونگ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک یوتھ ونگ آزاد کشمیر کی ایگزیکٹو کے ... مزید */ عوام کو قاتل حکمرانوں اور موجودہ استحصالی نظام کے خلاف اٹھنا ہو گا‘ عوامی تحریک یوتھ ونگ مرکزی سیکرٹریٹ ماڈل ٹاؤن میں عوامی تحریک یوتھ ونگ آزاد کشمیر کی ایگزیکٹو کے ... مزید
    -
  • /* حکومت سندھ کے مختلف افسروں کے تبادلے وتقرریاں */ حکومت سندھ کے مختلف افسروں کے تبادلے وتقرریاں
    -
  • /* جے یو آئی (ف)کے وفد کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات */ جے یو آئی (ف)کے وفد کی وزیراعلیٰ سندھ سے ملاقات
    -
  • /* تعلیم سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہر بچے کو تعلیم فراہم کرنا ہمار ا فرض ہے، وزیراعلیٰ سندھ */ تعلیم سندھ حکومت کی اولین ترجیح ہے،ہر بچے کو تعلیم فراہم کرنا ہمار ا فرض ہے، وزیراعلیٰ سندھ
    -
  • /* ملک کے وسیع تر مفاد میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو فروغ د یا جائے ،ہمارا دشمن ہمیں تقسیم کراکے ایک دوسرے کیخلاف لڑوانا چاہتا ہے،سید مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت ... مزید */ ملک کے وسیع تر مفاد میں فرقہ ورانہ ہم آہنگی کو فروغ د یا جائے ،ہمارا دشمن ہمیں تقسیم کراکے ایک دوسرے کیخلاف لڑوانا چاہتا ہے،سید مراد علی شاہ وزیراعلی سندھ کی زیر صدارت ... مزید
    -
  • /* پاکستان میں انٹرپریونر شپ کے فروغ کے لئے پنجاب بہترین کام کررہا ہے ‘مسز اِندرا ملواٹ پنجاب نے پلان9کے نام سے پاکستان کا سب سے پہلا اور بڑا سٹارٹ اپ انکیوبیٹرقائم کیا ... مزید */ پاکستان میں انٹرپریونر شپ کے فروغ کے لئے پنجاب بہترین کام کررہا ہے ‘مسز اِندرا ملواٹ پنجاب نے پلان9کے نام سے پاکستان کا سب سے پہلا اور بڑا سٹارٹ اپ انکیوبیٹرقائم کیا ... مزید
    -
  • /* شیخ رشید نے وزیر اعظم کے استعفیٰ دینے پر چالیس دن کا چلہ لگانے کی منت مانگ لی */ شیخ رشید نے وزیر اعظم کے استعفیٰ دینے پر چالیس دن کا چلہ لگانے کی منت مانگ لی
    -
  • /* عمران خان اور میں حقیقی اپوزیشن کر رہے ہیں ، باقی سارے گندے انڈے ایک ہی ٹوکری میں جمع ہو چکے ہیں ‘ شیخ رشید احمد ملک کی خاطر لڑیں گے اور مریں گے ،ہر قیمت پر رائیونڈجائینگے ... مزید */ عمران خان اور میں حقیقی اپوزیشن کر رہے ہیں ، باقی سارے گندے انڈے ایک ہی ٹوکری میں جمع ہو چکے ہیں ‘ شیخ رشید احمد ملک کی خاطر لڑیں گے اور مریں گے ،ہر قیمت پر رائیونڈجائینگے ... مزید
    -
  • /* (ن) لیگ ملک میں کر پشن کے خاتمے نہیں اسکے فروغ کی پالیسی پر چل رہی ہے ‘تحریک انصاف پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات حکمرانوں کی سیاسی موت ہے اس لیے احتساب سے بھاگ رہے ہیں ‘30ستمبر ... مزید */ (ن) لیگ ملک میں کر پشن کے خاتمے نہیں اسکے فروغ کی پالیسی پر چل رہی ہے ‘تحریک انصاف پانامہ لیکس کی شفاف تحقیقات حکمرانوں کی سیاسی موت ہے اس لیے احتساب سے بھاگ رہے ہیں ‘30ستمبر ... مزید
    -
  • /* وزیر اعلی سے انٹرپرائز بزنس گروپ ہواوے ٹیکنالوجیزکمپنی کے نائب صدرمسٹر فین سی یونگ کی قیادت میں وفد کی ملاقات پنجاب حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ اور جرائم پر قابو پانے ... مزید */ وزیر اعلی سے انٹرپرائز بزنس گروپ ہواوے ٹیکنالوجیزکمپنی کے نائب صدرمسٹر فین سی یونگ کی قیادت میں وفد کی ملاقات پنجاب حکومت عوام کے جان ومال کے تحفظ اور جرائم پر قابو پانے ... مزید
    -
  • /* گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس ریاض احمد خان سے ملاقات */ گورنر پنجاب ملک محمد رفیق رجوانہ کی چیف جسٹس وفاقی شرعی عدالت جسٹس ریاض احمد خان سے ملاقات
    -
  • /* رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت دی گئی ،پیپلزپارٹی کسی کے گھر کی طرف نہیں جائے گی‘ سید خورشید شاہ شیخ رشید جیسے سیاستدانوں کی سیاست سے پناہ مانگتے ہیں،پاکستان کے مودی بھارت ... مزید */ رائیونڈ مارچ میں شرکت کی دعوت دی گئی ،پیپلزپارٹی کسی کے گھر کی طرف نہیں جائے گی‘ سید خورشید شاہ شیخ رشید جیسے سیاستدانوں کی سیاست سے پناہ مانگتے ہیں،پاکستان کے مودی بھارت ... مزید
    -
  • Home | Urdu News | Products | Services| Resources| Downloads| Forum| Contacts
    © - UrduWare 2000 - 2008. All rights reserved.
    Health, beauty products canada pharmacy '!` drug price comparison is suitable for you.